-
امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "آپ ہیں کیا؟"
-
دوہزار پچیس ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں ایرانی ٹیم نے شاندار کارکردگی, فاطمہ مجلل نے گولڈ میڈل جیتا
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲دوہزار پچیس ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں ایرانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
ورلڈ پیرا ایتھلیٹک چیمپئن شپ؛ آخری گولڈ میڈل بھی ایران کے نام
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱ایرانی پیرا ایتھلیٹک قومی ٹیم نے ہندوستان میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰پاکستان کے شہر لاہور سے ایران کے مقدس شہر مشہد کے لیے ایک اور براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم نے تاریخ رقم کی، وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم ازبکستان کو شکست دے کر وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی
-
نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴نئی دہلی میں جاری پارا ایتھلیٹکس عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کے خلاف فتح حاصل کرکے ایشین چیمپئن بن گئی۔
-
41 برسوں میں جو نہیں ہوا وہ اب ہونے جا رہا ہے! ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹سیمی فائنل جیسے مقابلہ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی کے گراؤنڈ میں صرف 135 رنز کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ 28 ستمبر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
آزادی اسٹیڈیم میں ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، خاص رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، علمدار زیدی کی آزادی اسٹیڈیم سے خاص رپورٹ
-
والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷ایران کی والی بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ چیمپین شپ مقابلوں کے سلسلے میں آج بروز جمعرات فلپائن کا مقابلہ کیا۔