ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں آسٹریلیا کو دی شکست
https://urdu.sahartv.ir/news/کهیل-i451461-ایران_کی_قومی_قومی_ہینڈبال_ٹیم_نے_ایشین_چیمپین_شپ_مقابلوں_میں_آسٹریلیا_کو_دی_شکست
ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے پہلے مرحلے میں آسٹریلیا کی ٹیم کو بھاری شکست دی ہے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶ Asia/Tehran
  • ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں آسٹریلیا کو دی شکست

ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے پہلے مرحلے میں آسٹریلیا کی ٹیم کو بھاری شکست دی ہے۔

سحرنیوز/کھیل:  ایران کے وقت کے مطابق، شام 2:30 منٹ پر ہونے والے مقابلے میں ایران کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کو 39 کے مقابلے میں 13 گولز سے شکست دے دی۔

یہ ایران کی ٹیم کا دوسرا مقابلہ تھا۔

ایران کی ٹیم سعودی عرب، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ ایک گروپ میں ہے۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel