-
سویڈن میں پھر صیہونی مخالف مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵سوئیڈن میں فلسطین کے حامیوں نے اسٹاکھوم میں مظاہرہ کر کے غرب اردن کے الحاق کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
غزہ میں فلسطینی بچوں کی ایک پوری نسل تباہی کے دہانے پر ، یونیسیف
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے فنڈ یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی تباہ کن جنگ اور غزہ پٹی میں بنیادی ڈھانچے اور تعلیمی سہولیات کی تباہی کے نتیجے میں فلسطینی بچوں، نوجوانوں اور جوانوں کی ایک پوری نسل کو تباہی و نابودی کا خطرہ ہے۔
-
فرانسسکا آلبانیز: غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانسسکا آلبانیز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے جو تیسری دنیا کے چند بااثر ممالک کی حمایت سے کی جا رہی ہے۔
-
انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امداد ارسال کئے جانے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا " کے ساتھ تعاون کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنسی غزہ میں کوئی سرگرمی انجام نہیں دے گی۔
-
غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں
-
غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵فلسطین کی اسلامی استقامت تحریک حماس نے غرب اردن کے الحاق اور معالیہ آدومیم نامی مقبوضہ کالونی پر حاکمیت کے بارے میں اسرائیلی پارلیمنٹ کینسٹ کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے منصوبے کی منظوری فلسطین کی تاریخی اور قانونی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتی ۔
-
غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نامہ نگاروں کو جانے کی اجازت دی جائے
-
غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
-
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کی دیوالی پوسٹ نے انسانیت کو کیا شرمسار، جس نے پڑھا اس نے کہا تمہاری فلموں سے بھی بدتر تمہاری سوچ ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی دیوالی کے موقع پر کی گئی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی ہے۔ صرف چند گھنٹوں میں ان کے اس متنازع بیان کو 13 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
-
البرغوثی : غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکا جائے
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶فلسطینی رہنما مصطفی البرغوثی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے ثالثین اور اس پر عمل درآمد کے ضامن ملکوں سے غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے