پاکستانی وزیر دفاع: ایران کے ساتھ جنگ کا مقصد ہماری سرحدوں پر صہیونی حکومت کے اثر و رسوخ کو پہنچانا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ Asia/Tehran
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کرنے کا مقصد ہماری سرحدوں پر صہیونی حکومت کے اثر و رسوخ کو پہنچانا ہے
سحرنیوز/پاکستان: خواجہ آصف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف جنگ ، پاکستان کا محاصرہ کرنے کے لئے سازشی منصوبہ اور ایک ملک کو وابستہ حکومت میں تبدیل کرنا ہے۔
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے صہیونیت کو انسانیت کے لیے عظیم خطرہ قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ اس جنگ کا خفیہ ایجنڈا پاکستان کی سرحدوں تک اسرائیل کے اثر و رسوخ کو بڑھانا ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel