-
داعش تکفیری دہشت گرد گروہ نے ایک بار پھر شہر سرت پر قبضہ کر لیا
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸لیبیا کے شہر سرت پر ایک بار پھر تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے قبضہ کر لیا۔
-
لیبیا میں داعش گروہ کے بیس سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳لیبیا کے شہر سرت میں دہشت گرد گروہ داعش کے بیس سے زیادہ دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے-
-
لیبیا میں داعش کے ہاتھوں تیس افراد کا قتل
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳داعش گروہ نے لیبیا کے شہر سرت میں تیس عام شہریوں کو قتل کر دیا ہے-
-
الشباب گروہ کے سو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰صومالیہ میں الشباب گروہ کے سو دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالے جانے کی اطلاعات ہیں-
-
مصر: شمالی سینا میں مزید پندرہ مسلح افراد ہلاک
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶رفح اور شمالی سینا میں مصری فوج کی کاروائی میں کم از کم پندرہ مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
داعش نے مصر میں کروٹ باشندے کا سر قلم کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۳مصر میں داعش سے وابستہ دہشت گرد عناصر نے کرویشیا کے باشندے کا سر قلم کر دیا ہے
-
نائیجیریا میں بم دھماکہ، سینتالیس افراد ہلاک
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۱شمال مشرقی نائیجیریا میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں سینتالیس عام شہری ہلاک ہو گئے۔
-
مصر میں جھڑپ اور دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳مصر کے سویز علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپ اور بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں-
-
مصری فوج کے حملوں میں اٹھارہ مسلح افراد ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶مصری خبری ذرائع نے شمالی سینا میں مصری فوج کے حملوں میں اٹھارہ مسلح افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
-
مصر میں ملک گیر احتجاجی مظاہرے
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۱مصری عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-