-
ایران اور ہندوستان کے درمیان بینکاری لین دین میں اضافہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱ایران کے سامان بینک اور ہندوستان کے بینک آئی ڈی بی آئی نے بروکر کے طور پر ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
چین: پتھر کے کوئلے کی پیداوار میں کمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵چین نے پتھر کے کوئلے کی پیداوار میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران ہندوستان گیس پائپ لائن منصوبے کے فنی اور اقتصادی جائزے کا آغاز
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳ایران ہند گیس پائپ لائن منصوبے کے فنی اور اقتصادی جائزے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
-
جرمنی کو صنعتی مصنوعات کی برآمدات میں کمی کا سامنا
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۰جرمن صنعتی مصنوعات کی طلب اور برآمد میں کمی واقع ہوئی۔
-
ایٹمی بجلی کے گھر کے نئے فیز کی تعمیر کے بارے میں ایران روس مذاکرات
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایران اور روس نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے نئے فیز کی تعمیر کے بارے میں مذاکرات شروع کر دیئے۔
-
ایران: فضائی بیڑے کی جدید کاری
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے فضائی بیڑے کی بڑی تیزی کے ساتھ جدید کاری جاری ہے۔
-
چابہار پروجیکٹ دو سال سے کم عرصے میں مکمل ہو جائے گا
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷ہندوستان نے کہا ہے کہ چابہار پروجیکٹ، دو سال سے کم عرصے میں باضابطہ طور پر اپنا کام شروع کر دے گا۔
-
ایران کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹ایران کے زر مبادلہ کے ذخائر، سو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔
-
ایران سے ہندوستان کے لئے تیل کی برآمدات بڑھ کر چار لاکھ اکسٹھ ہزاربیرل روزانہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۴نئی دہلی میں باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران سے ہندوستان کی تیل برآمدات جولائی میں اکیس فیصد بڑھ گئی ہے -
-
ایران کی معدنیات کی برآمدات میں چھیتر فی صد کا اضافہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲ایران کے معدنی مواد اور معدنی پیداوار کی برآمدات میں پچھلے چار ماہ کے دوران چھیتر فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔