ایران
-
مشہد میں 31 ویں ایران نیوکلیئر کانفرنس کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷ایران کے شہر مشہد مقدس میں آج 31 ویں ایران نیو کلیئر کانفرنس باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہے
-
فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ایرانی وزارت خارجہ نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات میں باہمی دلچسی کے امور کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱صدر ایران نے کہا ہے کہ بحیثیت انسان، یہ ہم سب کا فرض ہے کہ بلا امتیاز مذہب، نسل یا ملک ضرورت مندوں اور مصیبت زدہ کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔
-
ایران امریکا بالوسطہ مذاکرات، آگے کیا ہو گا وزیر خارجہ عراقچی نے دی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸ایران اور امریکا دونوں نے بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کو تعمیری بتایا ہے۔
-
ہر قسم کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں؛ میجر جنرل باقری
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ہرمزگان میں مسلح افواج کی جنگی اور آپریشنل تیاری کے معائنے کے موقع پر کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ایٹمی تنصیبات کو ختم کرنے کا مسئلہ ہرگز قابل قبول نہیں؛ صدرمملکت پزشکیان
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا کے ساتھ پر امن معاملات پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی پر زور دیا اور کہا ہے کہ ہم اس لئے مذاکرات کررہے ہيں کہ امن چاہتے ہیں، ایٹمی تنصیبات ختم کرنے کی بات کی گئی ہے جو ہمارے لئے ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔
-
ایران خطے میں امن و استحکام کو اہمیت دیتا ہے؛ عراقچی
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اپنی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
صیہونی حکومت خطے کی سلامتی کےلئے سب سے بڑا خطرہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صہیونی حکومت کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر، دونوں فریقوں کے مواقف ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہوئے
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چوتھے دور کے بالواسطہ مذاکرات کو پیشرفت سے تعبیر کیا ہے۔