ایران
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد کل تہران واپس پہنچ گئے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستانی صدر نے غزہ میں اسرائیل کی جرائم کی مذمت کی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے صدر نے باہمی ملاقات میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے ایک اسپتال میں زیر علاج آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی
-
سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی سیکورٹی اور خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کلاس سے ٹیلی فون گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات میں سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے۔
-
علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
-
دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
-
ایران کے قاسم بصیر نامی میزائل کا کامیاب تجربہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ایران کی وزارت دفاع نے جدید ترین بیلسٹک میزائل قاسم بصیر کی رونمائی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہم ایرانی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کو اہم سمجھتے ہیں؛ ایران میں پاکستانی سفیر
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳تہران میں پاکستانی سفیر نے جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے میں تعاون کی پیشکش کے لیے ایران کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے تاکید کی کہ علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے تہران اور اسلام آباد میں مکمل ہم آہنگی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچے + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کی رات اسلام آباد پہنچے۔ اپنے اس دورے میں وہ پاکستانی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
حج مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت قرار دیا ہے۔