دنیا
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے: پوپ فرانسس
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ظلم قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ نے اپنا طیارہ مار گرایا
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷امریکہ نے بحیرۂ احمر میں اپنا ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ مار گرایا ہے۔
-
موریتانیہ اور مراکش میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶موریتانیہ اور مراکش کے شہریوں نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں جرائم اور نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا
-
تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶ہزاروں صیہونی باشندوں نے ایک بار پھر غاصب حکومت کے مرکز تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کی غرض سے حماس کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے کا مطالبہ دہرایا۔
-
روسی شہر کازان پر یوکرین کا ڈرون حملہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱یوکرین کے ڈرون حملوں کےسبب کے روس کے شمال مشرقی شہر کازان ہوائی اڈے اور ایژفسک ہوائی اڈے پر آنے جانے والی پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گيا ہے۔
-
پہلے سر پر انعام اور ہاتھوں میں شام کی کمان! امریکا کی دوغلی پالیسی کا جیتا جاگتا ثبوت الجولانی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کا کنٹرول سنبھالنے والے مسلح گروہ التحریر الشام سے پہلا براہ راست رابطہ کیا ہے۔
-
جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی بند کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں صیہونی دہشتگردوں کے اقدامات کو اس ملک کی ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کا سلسلہ فوراً بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ویتنام انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن، ایران کے فوجی سازوسامان کی نمائش
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲ویتنام ڈیفنس ایگزیبیشن دو ہزار چوبیس میں ایران کی دفاعی کامیابیاں خاص طور سے نمایاں رہیں۔
-
امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴پاکستان نے امریکی اقدام کو امتیازی طرز عمل اور اسے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کا تازہ اقدام امن و سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتا ہے اور پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے۔