-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۵صیہونی آباد کاروں نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگو کے گھروں کے سامنے مظاہرہ کیا اور غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنپ بیک میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں؛ روسی مندوب
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹جنیوا میں روسی مندوب نے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی خود قرارداد 2231 اور جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرچکے ہیں، اس لیے قانونی طور پر اس اقدام کے اہل نہیں۔
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کے حکام اور سفارتکاروں کے لئے ویزے کی شرط ختم کر دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲بنگلادیش نے پاکستانی حکام سفارتکاروں کے لئے ویزے کی شرط ختم کردی ہے۔
-
غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پچاس سے زائد یوکرین کے ڈرون مار گرائے گئے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کے پچاس سے زائد ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
کولمبیا میں ڈرون حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵کولمبیا کے علاقے کالی میں ایئربیس پر کار بم دھماکے اور ڈرون طیاروں سے کئے جانے والے حملوں میں آٹھ افراد ہلاک اورچھتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر امریکی پابندی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دو ججوں اور دو پراسیکیوٹرز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
صیہونی فوج نے غزہ میں اپنی کارروائیوں کا دائرہ بڑھانے کے لیے ریزرو فورس طلب کرلی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر پر قبضے کے مقصد سے آپریشن کرنے کے لیے دسیوں ہزار رزرو فوجیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے کی مخالفت؛ اقوام متحده میں چینی مندوب
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔