دنیا
-
ایران کی ساٹھ فیصد افزودگی مغرب کے دباؤ کا جواب؛ روسی مندوب
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی مندوب نے یورینیئم کی 60 فیصد افزودگی کو مغرب کی غیر قانونی پابندیوں اور جارحانہ دباؤ پر ایران کا جواب قرار دیا ہے۔
-
پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳روزنامہ پولیٹیکو نے امریکی صدر کی ٹیرف کی پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کے اخراج کو عالمی معیشت کو بچانے کی واحد راہ قرار دیا ہے۔
-
ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 104 تک جا پہنچیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی۔
-
مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲نتن یاہو کے دورہ امریکہ کا مقصد غزہ میں ممکنہ جنگ بندی، ایران کے خلاف امریکہ کو جنگ میں جھونکنے کی کوشش کے علاوہ داخلی بحران اور بدعنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے حالیہ جنگ میں محدود کامیابیوں کو بڑی فتح کے طور پر پیش کرنا ہے۔
-
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵برکس کے سربراہوں نے اپنے اجلاس کے اعلامیہ میں ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴اسرائیل کی ایران پر12 دن تک جاری رہنے والی جارحیت کے جواب میں ایران نے میزائلی حملوں میں شمالی، جنوبی اور وسطی اسرائیل کو نشانہ بنایا جن میں ایک بڑا فضائی اڈہ، ایک انٹیلی جنس کا مرکز اور ایک لاجسٹک بیس شامل ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل نہایت اہم؛ چینی وزیرخارجہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰چین کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا نے خودمختار ملک ایران کی جوہری تنصیبات پر کُھلم کھلا حملہ کر کے ایک خطرناک مثال قائم کی ہے۔
-
امریکہ میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان؛ ایلون مسک
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴دنیا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے امریکہ میں ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰امریکی و صیہونی دھمکیوں اور میڈیا پروپیگنڈے کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔
-
امریکہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، 50 ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ + ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب میں کم سے کم 50 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔