چلی میں شدید زلزلہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹ Asia/Tehran
لاطینی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
سحرنیوز/دنیا: غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک چلی میں زلزلہ آیا ہے ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت چھ اعشاریہ چار ہے۔ اس زلزلےکی گہرائی 110.3 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس زلزلے میں جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔