دنیا
-
شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
اسرائیلی شہریوں نے نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے انہیں تقریر کرنے سے روک دیا + ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱نیتن یاہو اسرائیل میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ نے ان کے سامنے احتجاج شروع کردیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ اسرائیلی شہریوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ تو شرم کرو۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم 5 صیہونی ہلاک اور 50 زخمی + ویڈیوز
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲تل ابیب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں کم سے کم پانچ صیہونی ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری پھیل گئی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایسی حالت میں کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود ایرانی عوام بالکل پرسکون ہیں ایران کے ممکنہ جوابی حملے سے پیدا ہونے والے خوف سے صیہونی حکام اور صیہونی آبادکاروں میں سخت اضطراب کی کیفیت ہے اور وہ گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
صیہونیت اور نسل پرستی کے خلاف لندن میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸لندن میں مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین و لبنان کی حمایت اور نسل پرستی ، صیہونیزم و فاشیسزم کے خلاف نعرے لگائے ۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین اور لبنان کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور برطانوی حکومت کی جانب سے غاصب و جارح صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
صیہونی حکام خوف کے مارے پناہگاہوں میں جا چھپے + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ پر خوف و لرزہ طاری ہے اور وہ تحریک مزاحمت کے حملوں کے خوف سے محفوظ پناہ گاہوں میں روپوش ہوگئے ہیں۔
-
ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی، ملائیشیا اور سعودی عرب کی جانب سے صیہونی حملے کی مذمت
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸سعودی عرب اور ملائیشیا نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵دنیا کے مختلف علاقوں کے عوام نے غزہ و لبنان کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے غزہ اور لبنان کے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
لبنان جنگ سے وحشت زدہ صیہونی فوجیوں کی خودکشی کی شرح میں اضافہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵غزہ کی جنگ سے واپس آنے والے صیہونی دہشتگردوں کے درمیان خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، یہ انکشاف امریکہ کے نیوز چینل سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔
-
ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کےلئے برکس تنظیم ایک بڑا قدم
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴دنیا میں تجارتی لین دین کے لئے ڈالر کے استعمال سے گریز کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں برکس تنظیم نے بھی ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔