دنیا
-
امریکہ کی صیہونی حکومت کو مزید اربوں ڈالر کی فوجی امداد
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے بتایا ہے کہ امریکہ ، تل ابیب کو علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے کے لئے آٹھ اعشاریہ سات ارب ڈالر مالی مدد دے گا
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰غزہ میں صیہونی فوجیوں کی ہولناک دہشتگردی کا آغاز ہوئے تین سو بیاسی روز گزر گئے مگر وحشیانہ انداز میں فلسطینیوں کے قتل عام کی غم انگیز داستان بدستور جاری ہے۔
-
حزب اللہ کسی بھی صورت میں ختم ہونے والی نہيں، عبرانی میڈیا کا اعتراف
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی میڈیا نے استقامتی محاذ کی دفاعی طاقت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی فوج دردناک قیمت چکا رہی ہے
-
آسٹریلیا میں کنگ چارلز کی توہین + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلز کے اعزاز میں تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی ہے۔ خاتون سینیٹر نے بادشاہ چارلس کو کہا کہ ہم سے چوری کیا گیا مال واپس کرو۔ ہماری زمینیں واپس کرو۔
-
صیہونی حکومت کو امن محافظ یونیفل کا انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲لبنان کی جنوبی سرحد پر اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کے ترجمان نے ان فورسز پر صیہونی حکومت کے جان بوجھ کر مسلسل جارحانہ حملوں کے جواب میں، صیہونی حکومت کو فوجی جواب دینے سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکا کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے امریکہ کی جانب سے علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے کے لئے اسرائيل کو آٹھ اعشاریہ سات ارب ڈالر کی مزید مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں معمول کی زندگی مفلوج
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲عبری ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں لبنان اور غزہ کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے لبنان و غزہ پٹی میں نسل کش صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہيں
-
غزہ میں القسام بریگیڈ کے ہاتھوں اعلی صہیونی کمانڈر ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں ایک صیہونی کمانڈر سمیت کئی صیہونی فوجی افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔ عبرانی میڈیا کے مطابق غزہ پٹی کے علاقے جبالیا میں دو کارروائیوں میں بریگیڈ 401 کےکمانڈر سمیت چار صیہونی فوجی افسر ہلاک ہو گئے ایک اور کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔