دنیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔
-
نتن یاہو ذہنی بیماری کے ہوئے شکار، پوپ کے بعد اب سب سے بڑے یہودی ربی کی اپیل بھی ٹھکرا دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۹مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے یہودیوں کے سب سے بڑے دینی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے صیہونی حکومت کی جانب سے کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کا منصوبہ ناکام، امریکی سی آئی اے کے کئی جاسوس گرفتار
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷وینزويلا کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کے سی آئی اے کے سازشی منصوبے کو ناکام بنا دیا گيا۔
-
کیا امریکا اور برطانیہ یوکرین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں؟ کی ایف کو ماسکو کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴روس پر حملے کے لئے دور مار میزائلوں کے استعمال کے لئے مغرب سے اجازت لینے کی یوکرین کی جاری کوششوں کے درمیان روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے یوکرینی دارالحکومت کو پوری طرح تباہ کردینے کی دھمکی دی ہے۔
-
اسرائیل نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰صیہونی حکومت کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے صیہونی قیدیوں کی واپسی بتدریج مشکل ہوتی جائے گی مگر یہ کہ حماس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ طے پا جائے۔
-
روس اور ایران کا دفاعی تعاون عالمی سلامتی کے منافی نہيں ہے، ماسکو
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا دفاعی اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی نہ تو خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب اور دیگر شہروں میں بڑے مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰تل ابیب اور دیگر مقبوضہ شہروں میں دسیوں ہزار صیہونیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو اور اس کی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ نے بے شرمی کی ساری حدیں کیں پار! بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے تحفظ کے لیے پرعزم!
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۰امریکہ اور برطانیہ کے سربراہان نے ایک بار پھر بچوں اور خواتین کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ میں بچوں کے قتل عام پر پوپ فرانسس کی بھی نکلی چیخ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱پوری دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حکومت کی جانب سے اسکولوں پر بمباری کو ایک " برا" فعل قرار دیا ہے۔
-
دنیا کس طرف جا رہی ہے، بیلاروس کے صدر نے بتا دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹بیلاروس کے صدر لوکاشنکو نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات میں صدر ایران کو دورے کی سرکاری دعوت دیئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ڈاکٹر پزشکیان کے منتظر ہیں۔