دنیا
-
دنیا کس طرف جا رہی ہے، بیلاروس کے صدر نے بتا دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹بیلاروس کے صدر لوکاشنکو نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات میں صدر ایران کو دورے کی سرکاری دعوت دیئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ڈاکٹر پزشکیان کے منتظر ہیں۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمز کی خلائی اسٹیشن سےاہم پریس کانفرنس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمز نے اپنے حالیہ مشن اور بوئنگ کی واپسی میں تاخیر کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گردی کے سامنے اقوام متحدہ بھی بےبس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی دہشتگرد ٹولے کے اقدامات نے غزہ میں اس کے انسان دوستانہ اقدامات اور امدادرسانی کے عمل کو بڑا کمزور بنا دیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین ایم وی اے، بی این کی منظوری دے دی۔
-
غزہ کی صورتحال تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔
-
پوپ فرانسس کی جانب سے کملا ہیرس اور ٹرمپ کی مخالفت
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶پوپ فرانسس نے امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی۔
-
یوکرین کے دن گنے جا چکے ہیں؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱دیمتری مدویدف نے کہا ہے کہ لندن ایسی حالت میں کی ایف کی حمایت کا اعلان کر رہا ہے کہ قوی امکان ہے کہ برطانیہ غرق ہو جائے گا۔
-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو کے رکن ممالک کی براہ راست شرکت ؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین اگر دور مار میزائلوں سے روس میں مغربی مد نظر اہداف کو نشانہ بناتا ہے تو جنگ کی ماہیت بالکل تبدیل ہو جائے گی ۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں ۔
-
نتن یاہو اور ان کی کابنیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزيراعظم نتن یاہو اور ان کی کابنیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔