SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران اسرائیل جنگ

  • ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶

    یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔

  • ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں

    ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲

    امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔

  • ایران نے تل ابیب کی عمارتوں کے ساتھ فرقہ واریت کو بھی زمین بوس کر دیا ، لیاقت بلوچ

    ایران نے تل ابیب کی عمارتوں کے ساتھ فرقہ واریت کو بھی زمین بوس کر دیا ، لیاقت بلوچ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸

    ​​​​​​​ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے اسرائیل کے خلاف ایران کی مقاومت نے امت مسلمہ کا سربلند کردیا ہے۔

  • پاکستان میں ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم و حکومت کو خراج تحسین پیش کیا

    پاکستان میں ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم و حکومت کو خراج تحسین پیش کیا

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی اصولی اور جراتمندانہ حمایت پر حکومت پاکستان، صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • ایرانی سفارت خانہ:  ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کا شکریہ

    ایرانی سفارت خانہ: ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کا شکریہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے مسلط کی گئي جنگ کے دوران ایران کی حمایت اور اظہار یکجہتی کے لئے ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔

  • روسی ایوان صدر: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا ایرانی پارلیمنٹ کا فیصلہ قابل فہم

    روسی ایوان صدر: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا ایرانی پارلیمنٹ کا فیصلہ قابل فہم

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے

  • ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان ہوا، ٹرمپ نے بیاں کیا درد

    ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان ہوا، ٹرمپ نے بیاں کیا درد

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے

  • ایرانی قوم نے امریکہ اور اس کی اولاد کو گھٹنے پر لا دیا ، محبوبہ مفتی

    ایرانی قوم نے امریکہ اور اس کی اولاد کو گھٹنے پر لا دیا ، محبوبہ مفتی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور کشمیر کی دوسری بڑی جماعت کی صدر نے ایران کی قیادت،مسلح افواج اور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی

    ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جے سی پی او کے کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ پہلے سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئي۔

  • شیری رحمان: جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟

    شیری رحمان: جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹

    پاکستان پیپلز پارٹی کیسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟

Show More

خاص خبریں

  • دوسرا بلیٹن، منگل 23ستمبر
    دوسرا بلیٹن، منگل 23ستمبر
    ۱ hour ago
  • صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
  • فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
  • مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
  • Video | پہلا بلیٹن، منگل 23ستمبر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS