-
فردو کے اطراف سے ارنا کی مشاہداتی رپورٹ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ارنا کے نامہ نگار نے فردو ایٹمی پلانٹ جاکر اپنے مشاہدات بیان کئے ہیں۔
-
امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے ایک اعلامیہ جاری کرکے آج صبح ملک کے فردو، نطنز اور اصفہان ایٹمی مراکز پر وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے
-
دار الحکومت تہران میں زندگی معمول پر ، تل ابیب میں موت کا سناٹا، سی این این
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایران پر مسلط کی گئي اسرائيل اور امریکا کی جنگ اور پھر ایران کے جوابی حملوں کے بعد جہاں تل ابیب اور حیفا جیسے شہروں میں موت سا سناٹا چھایا ہواہے وہیں ایرانی دارالحکومت تہران میں زندگي پوری طرح معمول پر ہے
-
جارحیت بند اور صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے تو سفارت کاری پر غور ممکن ، وزير خارجہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر جارحیت بند ہو جائے اور جارح اپنے کیے گئے جرائم کا جوابدہ ہو تو ایران سفارت کاری پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
عرب لیگ نے ایران پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰عرب لیگ نے ایران پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی تعمیر نو میں برسوں لگ جائيں گے، ماہرین
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسرائیلی میڈيا کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلی حملوں سے ہونے والی تباہیوں کی تعمیر نو میں کئي سال لگ جائيں گے۔
-
فارن افیرز: ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں ہر قسم کی امریکی مداخلت واشنگٹن کے لئے وحشتناک ہوگی
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳فارن افیرز نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا مداخلت کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیتے ہوئے اس کو وحشتناک جوا قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک: سونیا گاندھی
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین کے سابق صدر احمد الریسونی نے عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ عالمِ اسلام کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے مقابلے میں ایران کا بھرپور ساتھ دے۔
-
شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ایرانی جوابی حملوں کے بعد اسرائیل عالمی ثالثوں کی دہلیز پر دستک دینے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جوہری مذاکرات کی خفیہ پیشکش ہورہی ہے۔