سائنس اور ٹکنالوجی
-
ترکیہ میں شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ (ویڈیو)
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰ترکیہ کے آسمان پر شہاب ثاقب کا خوبصورت منظر دیکھا گیا جس سے آسمان ہری روشنی سے جگمگا اٹھا۔
-
ایشیا کپ 2023: ہندوستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے ہرایا
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴ایشیا کپ 2023 ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ہندوستان نے نیپال کو دس وکٹوں سے ہرادیا اور اس طرح اس نے سُپر4 میں اپنی جگہ بنالی۔
-
ایشیا کپ 2023: نیپال نے ہندوستان کو 231 رن کا ہدف دیا، ہندوستان کے 17 رن، کوئی وکٹ نہیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۷آج ایشیا کپ 2013 کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ ہندوستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں نیپال کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 230 رن بنائے۔ نیپال کی پوری ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رن بنا کرآؤٹ ہو گئی۔
-
ایشیا کپ 2023: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ بارش نے ختم کروا دیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کو ملی مزید کامیابی، چندریان نے سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲ہندوستان کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے روور نے جنوبی قطب پر سلفر سمیت دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔
-
چاند پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہندوستان کی اب سورج پر نظر
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳ہندوستانی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔
-
ایشیا کپ 2023: پاکستان نے نیپال کو دیا 343 رنوں کا ہدف، 91 کے اسکور پر نیپال کے 8 کھلاڑی آؤٹ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۳ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں آج نیپال کے خلاف کھیلتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 342 رن بناکر نیپال کی ٹیم کو 343 رنوں کا ہدف دیا۔
-
ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔
-
آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جاسکتا ہے۔
-
چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ہندوستان کے خلائی مشن چندریان 3 نے چاند کے جنوبی قطب کی نئی تصاویر بھیج دیں۔