Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran

یہ ہے داستان اُس خواب دیکھنے والے انسان کی، جس نے اپنی قوم کو اُڑنا سکھایا۔

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام، ہندوستان کے وہ عظیم سائنس دان اور مدبر تھے جنہوں نے ملک کے میزائل پروگرام کو نئی بلندیوں تک پہنچایا، جوہری خود کفالت کی بنیاد رکھی، اور اپنی سادہ زندگی، علم دوستی اور نوجوانوں سے محبت کے ذریعے ایک پوری نسل کو خواب دیکھنے اور انہیں حقیقت میں بدلنے کی ترغیب دی۔

ٹیگس