ایران کے معروف شہر اصفہان میں ’’غلامان حسینی‘‘ یعنی شعرا، نوحہ خواں اور مرثیہ خواں حضرات کا پندرھواں بین الاقوامی اجتماع منعقد ہوا جس میں 24 ممالک سے آئے ہوئے ایک ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔