اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i447509-اسرائيلی_جارحیت_کے_مقابلے_میں_ایران_کی_مثالی_مقاومت_کی_ایک_جھلک
ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲ Asia/Tehran