-
یمن کا اسرائیل پر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے جوابی حملہ، سو سے زائد صیہونی علاقوں میں بھگدڑ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴یمن کی مسلح افواج نے فلسطین بالخصوص غزہ کی حمایت کے تناظر میں اپنے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیت کے مرکز تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
قدس کے پہاڑوں میں وسیع پیمانے پر لگنے والی آگ کے بعد نو سے زائد صہیونی بستیوں کو خالی کرا لیا گیا ہے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نیوہ ایلان اور شورش نامی دو علاقوں کو خالی کرنے کے حکم کے بعد سے نقل مکانی کرنے والوں کی کل تعداد دس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ، تازہ حملوں میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷صیہونی حکومت نے آج صبح مرکزی غزہ پٹی میں واقع النصیرات کیمپ کے مغربی علاقے میں ایک گھر پر بمباری کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے
-
بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ارجنٹینا کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ایران کے سرکاری عہدیداروں کے خلاف ارجنٹینا کے اٹارنی کے بین الاقوامی اصولوں کے منافی اقدام کے بعد تہران میں ارجنٹینا کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا
-
یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰امریکہ اور صیہونی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں: یحیی سریع
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔