Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸ Asia/Tehran

شبِ یلدا کی طویل رات، تہران میں امید اور محبت کے چراغ روشن کر گئی، روایت کی خوشبو اور روشنیوں کا جادو، تہران میں ای سی او کی جانب سے منعقد یلدا تقریب میں یکجا دکھائی دئے۔ ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔

ٹیگس