Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹ Asia/Tehran
  • ایران: بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ

ایران میں صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری میں 23 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت، معدنیات اور تجارت محمد شریعتمداری نے تہران کے قریبی شہر کرج میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ گذشتہ ایک سال کے دوران ملک میں صنعتی شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کے لئے انتھک محنت کررہی ہے۔ ایران کے وزیر نے کہا کہ ملک میں 50 فیصد سے زائد مختلف صنعتی اور تجارتی مصنوعات پیدا کرنے والے مختلف صنعتی یونیٹس مسلسل کام کر رہے ہیں۔

ٹیگس