-
تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲صیہونی میڈیا نے تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ، یورپ میں بڑھتی ہوئی شرح اموات
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے جو جنگ یوکرین کے دوران روس کے خلاف یورپی ملکوں کی سخت پابندیوں کی وجہ سے دیکھنے میں آرہا ہے یورپ میں لوگوں کی اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی ہے چنانچہ جدید ترین جائزوں میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ گذشتہ موسم سرما میں انرجی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کی اموات کورونا کے دور سے زیادہ ہوئی ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا دورہ پاکستان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ وحید جلال زادہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی دعوت پر ایک پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
-
بربادی کی جانب امریکہ، مزید 50 بینک ہو سکتے ہیں دیوالیہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳امریکہ کے سابق بینکرکا کہنا ہے کہ مزید 50 امریکی بینک دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
امریکی معیشت تباہ ہو رہی ہے: امریکی ارب پتی کین گریفن
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲امریکہ کے مشہور سرمایہ دار کین گریفن نے کہا ہے کہ امریکی معیشت تباہ ہو رہی ہے۔
-
ایران میں بیرونی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران میں بیرونی سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
چابہار میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پورٹ اینڈ شپنگ امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ مین اندرون و بیرونی سرمایہ کاری کی ترغیب کا عمل جاری ہے اور ایران کی جانب سے اس علاقے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
-
عراقی عوام کا مظاہرہ، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴عراقی عوام نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران میں بیرونی سرمایہ کاری میں زبردست اضافہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں ایک سو چھتیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔