Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷ Asia/Tehran
  • ترکی باشندوں نے ڈالر کو آگ لگائی ۔ تصاویر

ترکی صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر ملکی کرنسی لیرا کی قدر بڑھانے کی راہ میں قدم بڑھاتے ہوئے ترکی عوام نے اپنے پاس موجود ڈالروں کو اپنی قومی کرنسی میں تبدیل کر دیا۔ ترکی حکومت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایران روس اور چین کے ساتھ مل کر اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کرے گا۔اس درمیان کچھ ڈالر کو لے کر کچھ انوکھی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔

ٹیگس