ایڈیٹر چوئس
-
ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
نیپال نے ٹی 20 میں تاریخ رقم کر دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸نیپال نے منگولیا کے خلاف میچ میں ٹی20 کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔
-
اب پودوں سے بھی بات چیت ہو سکے گي
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے بات کرنا اور ان کو مستقبل کے خطرات اور شدید موسم کے حوالے سے خبردار کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔
-
قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے شہریوں کا انخلا شروع+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے باشندوں کی ہجرت شروع ہو گئی ہے۔
-
ایران، ایسے پکڑے گئے خطرناک دہشت گرد
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے سیکیورٹی اداروں سنے تہران میں بیک وقت 30 دھماکوں کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 28 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران کے کردستان علاقے میں دف بجانے کا عمل+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کردستان علاقے میں دف بجانے کا پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں علاقائی افراد نے شرکت کی۔
-
دنیا ہو سکتی ہے تباہ، 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرا سکتا ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷سائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا۔
-
ایران نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور وسیع پیمانے پر فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔
-
سائنس کی دنیا میں زبردست کارنامہ، 5 لاکھ سال پُرانا لکڑی کا ڈھانچہ دریا سے صحیح سلامت برآمد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳افریقی ملک زمبیا میں کالامبو آبشار کے قریب ایک تاریخی مقام پر ماہرین آثارِ قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین لکڑی کا ڈھانچہ صحیح سلامت دریافت کیا ہے جو کہ تقریباً 5 لاکھ سال پُرانا ہے۔
-
امریکی صدر پر بڑھتی عمر کا اثر+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳امریکی صدر جو بائیڈن، برازیل کے صدر سے مصافحہ کرنا ہی بھول گئے۔