Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے کردستان علاقے میں دف بجانے کا پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں علاقائی افراد نے شرکت کی۔

سحر نیوز/ ایران: اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عرب دنیا میں پہلی ربیع الاول سے ایام عزا کا خاتمہ ہو جاتا ہے جبکہ بر صغیر ہندوستان اور پاکستان سمیت دوسرے علاقائی ممالک میں آٹھ ربیع الاول تک سوگ منایا جاتا ہے۔ 

ربیع الاول کے مہینے کے آغاز کی مناسبت پر کردستان علاقے میں دف بجانے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ 

ٹیگس