دھوپ میں پڑے انڈوں سے چوزے نکل پڑے ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴ Asia/Tehran
ایکسپائر ہو چکے ہزاروں انڈوں کو جب ایک میدان میں پھینک دیا گیا تب قدرت نے اپنے تخلیقی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے شدید دھوپ میں پڑے ان انڈوں سے کچھ گھنٹے بعد چوزے نکال دئے۔