حیرت انگیز کرتب بازی ۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸ Asia/Tehran
جگر چاہئیے ان کرتب بازیوں کے لئے!
کسی بلندی سے زمین کی جانب دیکھ کر ایسے انسان کے قدم لڑکھڑانے لگتے ہیں،واقعی کمال ہے ان لوگوں کا جو سینکڑوں میٹر کی اونچائی پر دو نقطوں کے درمیان بندھی لمبی رسی پر چل کر ایک سرے سے دوسرے سرے تک چلتے چلے جاتے ہیں۔