یہ بورڈ اسکیٹنگ بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran
لوگ آجکل سرخیوں میں بنے رہنے کے لئے طرح طرح کے طریقۂ کار اپناتے ہیں۔ انہیں میں سے ایک یہ جوان ہے جس نے اسکیٹ بورڈ پر سوار ہو کر 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کا تجربہ کیا ہے۔