جوکر تو آخر جوکر ہی ہوتا ہے!!! ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰ Asia/Tehran
		
		امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ اپنے متنازع بیانوں اور احمقانہ حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔
اس بار بھی وہ کیمرے کی نگاہوں سے نہیں بچ سکے اور کنزرویٹو پارٹی کے اجلاس میں ان کی حرکتوں سے پورا ہال قہقہے لگانے لگا۔
 
						 
						