دنیا کی سب سے مہنگی چاکلیٹ
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱ Asia/Tehran
پرتگال میں چاکلیٹ کی عالمی نمائش میں دنیا کی سب سے مہنگی چاکلیٹ کی رونمائی کی گئی۔
نو ہزار ڈالر کی اس چاکلیٹ میں سونا اور زعفران استعمال کیا گیا ہے۔ ہیرے کی شکل جیسی اس چاکلیٹ کو تجوری میں رکھا جاتا ہے اور اسکے اندر پانچ سو پچاس کرسٹل کے ٹکڑے بھی استعمال کئے گئے ہیں۔