ہاوائی آتشفشاں کی ہوائی تصاویر ۔ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸ Asia/Tehran
یقینا زمین کے مختلف گوشوں میں پھٹنے اور ابلنے والے آتشفشاں کو خدائے عز و جل کی بڑی نشانیوں میں قرار دیا جا سکتا ہے۔اس سے نکل کر بہنے والا سرخ لاوا زمین پر جہنم کی نظیر پیش کرتا ہے۔