ان خوبصورت تصاویر میں سیکڑوں بطخوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو بنگلہ دیش کی ایک ندی میں اپنے ’’لیڈر‘‘ کے پیچھے چلی جا رہی ہیں۔با فہم و شعور حضرات اس سے بھی ایک اہم سبق لے سکتے ہیں!