Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ Asia/Tehran
  • ایران کا ’’گرینڈ کینین‘‘! ۔ ویڈیو+تصاویر

ایران؛صوبۂ فارس کے فیروزآباد علاقے میں زاگرس پہاڑی سلسلے کے درمیان ایک خوبصورت، حیرت انگیز اور دلربا وادی واقع ہے جسے ’’ہایقر‘‘ کہا جاتا ہے،قدرت کی شاہکار اس وادی کے درمیان پانی کی ندی بہہ کر نکلتی ہے اور اس میں جا بجا آبشار بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہ وادی خوبصورتی اور قدرتی عظمت کے لحاظ سے امریکہ میں واقع گرینڈ کینین کی حریف بھی سمجھی جاتی ہے۔اس وادی میں آبشار گرنے کا ایک خوبصورت منظر ملاحظہ کیجئے!

وادی ہایقر میں گرتا ہوا حیرت انگیز آبشار۔ صوبۂ فارس ۔ ایران

ٹیگس