اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i362218-اب_پرواز_کی_حسرت_نہ_رہی_انسان_کو_ویڈیو
انسان کے دل میں کبھی پرندوں کی طرح آسمان میں پرواز کرنے کی حسرت انگڑائی لیتی تھی اور وہ ایک حسرت بھری سانس لینے کے سوا اور کچھ نہ کر سکتا تھا۔ مگر اب سائنسی ترقی نے اسکے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے اسکے لئے یہ امکان فراہم کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کے جیٹ مین ’’وینس ریفیٹ‘‘ کو دبئی کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (ماخذ:رویٹرز)
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran