پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہر گذرتے وقت کے ساتھ کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
آج صبح 5 بجے سے ایرانی ایئر لائنز کی تمام سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں۔
بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روک دی گئی ہیں جبکہ بحرین کی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت سے اپنے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سفیر کو بھی واپس بلالیا ہے.
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
موسم کی خرابی کی بنا پر عراقی دارالحکومت بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے مابین ہفتہ وار پروازوں کی تعداد بڑھا کر پندرہ کر دی گئی ہے۔
عملے میں کمی کے باعث امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔
اسرائیل کی ایل آل ایر لائنز نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یورپ و امریکہ کے لئے اپنی کئی پروازوں کی منسوخی کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے دو ہزار دو سو اسی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔