18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا۔
دبئی میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کے موقع پر غزہ کے عوام کے حامیوں نے مظاہرہ کرکے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کی۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف وطن واپسی کے لئے سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے ہيں اور سنیچر کو وہ پاکستان پہنچيں گے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔
دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے 4 روز سے انٹرنیٹ سروس بند تھی۔
دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران کے ساتھ باہمی اور اسٹریٹیجک تعلقات کا فروغ متحدہ عرب امارات کےلئے ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔
دبئی میں واقع خلیفہ ٹاور کے قریب ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں اتوار اور منگل کی درمیانی شب بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس پر آخرکار قابو پا لیا گیا۔