• بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹

    امریکہ بالخصوص اسکولوں میں بڑھتے فائرنگ کے ہولناک واقعات نے اسکول بیگ بنانے والوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اب کچھ ایسے بیگ، ٹیفن اور پینسل باکس وغیرہ تیار کریں جنہیں خطرے کے موقع پر ایک سپر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے۔ امریکی بازاروں میں اب بلٹ پروف اسکول بیگ کی پیداوار اور اسکی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایجوکیشن ویکس ٹریکر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے 27 واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ گزشتہ برس ان واقعات کی کل تعداد 34 تھی۔

  • مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو

    مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴

    یوکرین کے جنگ زدہ علاقے خرسون میں ایک راکٹ لانچر بچوں کو پڑا مل گیا جس کو انہوں نے اٹھا لیا اور پھر کھیلتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے جا رہے تھے کہ اچانک اُس میں موجود مارٹر فائر ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بچے خوف و ہراس کا شکار ہو کر فرار کر گئے۔

  • مریخ کی سطح کی ایک اور حیرت انگیز ویڈیو

    مریخ کی سطح کی ایک اور حیرت انگیز ویڈیو

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴

    یورپی خلائی ایجنسی (ESA) کے اسپیس شٹل مارس ایکسپریس سے لی گئی حیرت انگیز ویڈیو جس میں مریخ کی سطح پر موجود ایک عظیم گڑھے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گڑھے کی لمبائی تقریبا چار ہزار کلومیٹر جبکہ چوڑائی دوسو کلومیٹر ہے۔ اس گڑھے کو ’’مارینر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

  • جب دو کشتی سواروں کو دیوہیکل وہیل نے نگل لیا

    جب دو کشتی سواروں کو دیوہیکل وہیل نے نگل لیا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    ایک دیوہیکل وہیل نے  حادثانی طور پر دو انسانوں کو نگل لیا۔

  • وھیل دو انسانوں کو نگل گئی۔ ویڈیو

    وھیل دو انسانوں کو نگل گئی۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب ایک عظیم الجثہ وھیل مچھلی نے بوٹنگ کر رہے دو سیاحوں کو نگل لیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انکو واپس اگل دیا اور وہ زندہ بچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں کوئی قابل ذکر چوٹ نہیں آئی۔

  • اب تک آپ نے کتنے رنگ کے سیب دیکھے ہیں؟

    اب تک آپ نے کتنے رنگ کے سیب دیکھے ہیں؟

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶

    کیا آپ نے کبھی لال ہرے اور پیلے رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ میں بھی سیب دیکھے ہیں؟ اگر نہیں تو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔

  • خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو

    خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔

  • بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+

    بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔

  • صیہونی دہشتگرد کے منھ پر فلسطینی کا زوردار طمانچہ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگرد کے منھ پر فلسطینی کا زوردار طمانچہ۔ ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نہتھے فلسطینی نوجوان نے سر سے پیر تک مسلح صیہونی دہشتگردوں سے مرعوب ہوئے بغیر ایک زوردار طمانچہ ایک صیہونی کو رسید کیا۔