خاص اور متفرق
-
جسم میں پانی کی کمی کی علامات
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ہمارا جسم ایسے متعدد اشارے دیتا ہے جن سے اندازه ہوتا ہے کہ اندر کیا کچھ ہورہا ہے۔
-
سحر اردو ٹی وی کے ساتھیوں کے ساتھ گفتگو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۹سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ کے موقع پر ہماری ساتھی رباب منصوری نے چینل کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ گفتگو کی۔
-
سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ، ایک منفرد پیشکش
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴ناظرین کرام سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ کے موقع پر "ڈل جھیل" پروگرام کو دیکھنا نہ بھولیں۔
-
حضرت معصومہ قم کا یوم ولادت، مخصوص زیارت اردو ترجمہ کے ساتھ
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔
-
ایران کو کمزور سمجھنے والوں کو رہبر انقلاب اسلامی کا جواب
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳ایران کے سپریم لیڈر نے کہا: اس وہمی شخص کا خیال ہے کہ ایران کمزور ہو گیا ہے! مستقبل بتائے گا کہ کون کمزور ہے۔
-
امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۵احکام الہی کی ترویج کے لحاظ سے، حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی زندگی، حیرت انگیز، غیر معمولی اور کامیاب ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی کا جلوس جنازہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱آغا محمد باقر الموسوی، سری نگر کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
-
آئیں تہران دیکھیں: سکوں کا میوزیم
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱ایران کی دارالحکومت تہران میں بڑی تعداد میں میوزیم موجود ہیں۔ انھیں میوزموں میں سے ایک ہے جو "سپہ بینک" کی مرکزی عمارت میں واقع ہے۔ اس قابل دید میوزیم میں قدیم دور سے لے کر آج تک مختلف ادوار کے سکے موجود ہیں۔ یہ میوزیم خطے میں سکوں کے سب سے مکمل مجموعہ میں سے ایک ہے۔
-
وہ عادت جس سے بڑھاپے میں متعدد دائمی امراض سے بچنا ممکن
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵تحقیق کے مطابق درمیانی عمر میں صحت کے لیے مفید غذاؤں کا استعمال بڑھاپے میں مختلف دائمی امراض سے محفوظ آپ کو رکھ سکتا ہے۔
-
ہفتے میں صرف ایک بار ورزش کرنے سے کیا آپ کی صحت کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔