-
عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴عراق کے مزاحمتی گروہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے جس میں عراق میں امریکا کی سب سے بڑی فوجی چھاونی عین الاسد میں امریکی فوجیوں کی حرکات پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔
-
کورونا کا قہر، نیویارک میں لاشوں پے لاشیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲امریکا میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1800 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
امریکہ، فلوریڈا میں کورونا ٹسٹ + ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۹کورونا وائرس نے امریکا میں جم کر تباہی مچا رکھی ہے۔
-
مشہد مقدس، جشن قائم کی تیاری + ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰مشہد مقدس سمیت پورے ایران اسلامی میں جشن قائم کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ، مفت غذا لینے والوں کی لمبی قطار ۔ ویڈٰیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکہ، ریاست پینسلوانیہ کے شہر ’’ پِٹس برگ‘‘ میں سرگرم عمل ایک فلاحی ادارے ’’فوڈ بینک‘‘ سے مفت غذا حاصل کرنے کے لئے ہزاروں امریکی امنڈ پڑے۔
-
جرمنی میں صدائے اذان سن کر وجد میں آئے مقامی مسلمان ۔ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
-
ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے ایک اور سسٹم کی رونمائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں کورونا کی علامتوں کا پتہ لگانے والے ایک اسمارٹ سسٹم کی رونمائی کردی گئی ہے۔
-
امریکہ، ماسک کے حامل ٹرک کو پولیس اسکورٹ کرتی ہے ۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰امریکہ میں ماسک کی قدر و قمیت کا اندازہ اگر لگانا ہے تو اس ویڈیو کو دیکھئے جس میں تین لاکھ ماسکوں کے حامل ایک ٹرک کو پولیس کی سخت سیکورٹی کے ساتھ متعلقہ مرکز لے جایا جا رہا ہے۔
-
چینیوں کی سوگواری ۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵چین کے باشندوں نے ایک ساتھ مل کر تین منٹ تک خاموشی اختیار کی اور کورونا وائرس کے سبب جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عراق، امریکی چھاونیوں اور اہم ٹھکانوں کا ویڈیو جاری
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷جہاں امریکا عراق میں فوجی کاروائی کا عندیہ دے رہا ہے وہیں مزاحمت کاروں نے امریکی سفارتخانے، فوجی اڈوں اور امریکی مفادات کے ویڈیو جاری کرکے اپنے ارادوں کو ظاہر کر دیا ہے۔