Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹ Asia/Tehran
  • شہید حججی کی آخری سواری ۔ تصویر

الگ ہی شان ہے شہید حججی کی!

آئندہ دنوں تہران میں ہونے والی شہید محسن حججی کی تشییع جنازہ کے پیش نظر ایک ٹرالر کو بڑے انوکھے اور معنیٰ خیز انداز میں اس طرح تیار کیا جا رہا ہے کہ ہر دیکھنے والا اسے دیکھ کر کربلا میں لگے اہل حرم کے خیموں کی جانب متوجہ ہو جائے۔ اسکا راز بھی یہی ہے کہ اس جوان شہید نے اہل بیت علیہم السلام اور بالخصوص حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس کے دفاع کی خاطر اپنا سر کٹایا ہے۔

ٹیگس