اربعین کی مناسبت پر عراق کا سفر کرنے والے حسینی زائرین علوی بارگاہ میں حاضر ہو کر مولائے کائنات کی زیارت کا لطف اٹھا رہے ہیں۔