چند روز قبل شام کے ایئر بیس ٹی فور پر اسرائیلی حملہ میں شہید ہونے والے بعض شہدا سے انکے اہل خانہ تہران میں واقع ’’معراج الشہدا‘‘ پر رخصت ہوئے جس کے بعد ان شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی۔ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اس حماقت کا جواب دیا جائے گا۔