محمد (ص) خاتم الرسل قرار پائے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱ Asia/Tehran
۲۷ رجب سنہ ۴۰ عام الفیل کو نگین ہستی ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غار حرا میں ’’اقرأ باسم ربک الذی خلق‘‘ کی آواز سنی۔یہی وہ مرحلہ تھا جب سلسلۂ رسالت کا آخری تحفہ حبیب خدا کو جبرئیل امین کے ہاتھوں سونپا گیا۔