ہندوستان میں کورونا بھی معبود بن گیا!۔ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱ Asia/Tehran
ہندوستان؛ ہرکس و ناکس کے سامنے سر جھکانے اور انکی پرستش کرنے کے عادی ہو جانے والوں نے اب کورونا کو بھی اپنا معبود بنا ڈالا اور اسکے سامنے بھی سر جھکا کے اسکی پرستش شروع کر دی تاکہ شاید اسکے قہر سے محفوظ رہ سکیں۔ مگر اب تک موصولہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ کورونائی دیو کا دل نرم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔