دہلی ایئرپورٹ پر "لبیک یا حسین" اور "نعرہ حیدری" کی گونج + ویڈيو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i411145-دہلی_ایئرپورٹ_پر_لبیک_یا_حسین_اور_نعرہ_حیدری_کی_گونج_ویڈيو
دہلی ایئرپورٹ لبیک یا حسین اور نعرۂ حیدری سے گونچ اٹھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳ Asia/Tehran

دہلی ایئرپورٹ لبیک یا حسین اور نعرۂ حیدری سے گونچ اٹھا۔

کربلا میں اربعین کے لئے دنیا سے امام حسین علیہ السلام کے عقیدت مند ، عراق جا رہے ہیں ایسے میں ایئرپورٹ پر روح پرور مناظر بھی دیکھنے کو مل رہے ہيں۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں اندرا گاندھی بین الاقوامی ایئر پورٹ بھی زائرینِ حسین کی صدائے "لبیک یا حسین" اور "نعرۂ حیدری" سے گونج اٹھا۔