• سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی ولادت با سعادت مبارک

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰

    سبط اکبر امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔

  • علمدار کربلا کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اور پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔

  • شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵

    دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔

  • حضرت رسول (ص) و نواسہ رسول (ع) کا غم

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات افادیت کی حامل ،ہندوستانی وزیر اعظم

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں۔

  • کریم اہل بیت، حضرت امام حسن (ع) کا جشن ولادت باسعادت

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱

    کریم اہل بیت، سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سماں ہے۔

  • حدیث کی روشنی میں آنکھیں، کان ، اور دل !

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸

    تیز ترین آنکھیں وہ ہیں جو نیکی اور اچھائی میں کھلی ہوں۔ زیادہ سننے والاکان وہ ہے جو نصیحت سنے اور اس سے فائدہ حاصل کرے۔ محفوظ ترین اور سالم ترین دل وہ ہیں جو شبہ سے پاک ہوں۔

  • ایران میں حضرت رسول و نواسہ رسول (ع) کا غم

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • کتنا میٹھا جملہ ہے یادگار حسن (ع) کا!

    Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶

    بعض روایات کے مطابق سنہ ۵۰ ہجری میں سات صفر کو سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)

  • بارگاہ رضوی میں عزاداران رسول کا عظیم اجتماع

    Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۲

    رحلت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا عظیم اجتماع منعقد کیا گیا۔